فتح یاب کے معنی

فتح یاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَتْح + یاب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |فتح| کے بعد فارسی مصدر |یافتن| سے صیغہ امر |یاب| بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فیروز مند","مظفر منصور"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

فتح یاب کے معنی

١ - کامیاب، فاتح، فتح مند، ظفر یاب، جیتنے والا۔

"محبت کو شکست ہوتی ہے، اور جھوٹ، دنایت، جبر، مکر و فریب اور ہوس فتح یاب ہوتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقید کی اصطلاحات، ١٠٧)

فتح یاب english meaning

victorious

Related Words of "فتح یاب":