فیڈرل کورٹ کے معنی

فیڈرل کورٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فیڈ (ی مجہول) + رَل + کورْٹ (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل انگریزی صفت |فیڈرل| اور انگریزی اسم |کورٹ| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٦ء کو"خطبات قائداعظم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فیڈْرَل کورْٹْس[فیڈ (ی مجہول) + رَل + کورْٹْس]

فیڈرل کورٹ کے معنی

١ - وفاقی عدالت۔

"ہر صوبے میں ایک فیڈرل کورٹ یا ہائی کورٹ بنا دینا کافی ہو گا۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے آتی ہو، ٣١٦)

فیڈرل کورٹ english meaning

["federal court"]