فرات کے معنی
فرات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فُرات }
تفصیلات
١ - میٹھا اور شفاف پانی نیز مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا واقع ہے۔, m["میٹھا ہونا","(عراق) ایک دریا جو ١٨٠٠ میل لمبا ہے","ایک دریا کا نام جو ایشیائے روم میں بہتا اور کوہ آرمینہ کے پہاڑوں میں دو مقاموں سے نکل کر خلیج فاردس میں جاگرتا ہے","میٹھا اور سرد پانی"]
اسم
اسم معرفہ
فرات کے معنی
١ - میٹھا اور شفاف پانی نیز مشہور دریا کا نام جو عراق میں (کوفے کے قریب) بہتا ہے جس کے کنارے کربلا واقع ہے۔
فرات english meaning
lit. "Sweetor thirst-subduing" (water); the river Euphrates
شاعری
- اک شور ہے کہ خاتمہ ہے کائنات کا
بانسوں ااچھل کے گرتا تھا پانی فرات کا - بحر ظلمات موج زن ہے
دریاے فرات موج زن ہے - اک شور تھا کہ آگ لگی کائنات میں
خشکی میں زلزلہ تھا تلاطم فرات میں - ذروں کی روشنی پہ ستاروں کا تھا گماں
نہر فرات بیچ میں تھی مثل کہکشاں - پیاسے پھرے فرات سے لب تر کیا نہیں
حق کی قسم میں کھاتا ہوں پانی پیا نہیں - جینے سے ہاتھ دھوتے ہیں مرد اپنی بات پر
اپنا تو آج مورچہ ہوگا فرات پر