فرار پسندی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Faraar pasandi meanings and details

فرار پسندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرار + پَسَن + دی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم کیفیت |فرار| کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ لاحقہ فاعلی |پسند| لگا کر اس کے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "مغربی شعریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فرار پسندی کے معنی

١ - بھاگ جانا، مقابلہ نہ کرنا۔

"یہ نظریہ میرے نزدیک فرار پسندی کی ایک نہایت لطیف صورت۔" (١٩٦٨ء، مغربی شعریات، ٣١٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!