باغ رضوان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bāgh-e-riḍvān meanings and details

باغ رضوان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غے + رِض + وان }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |رضوان| لگانے سے |باغ رضوان| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٣٦ء میں "ریاض البحر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باغ رضوان کے معنی

١ - وہ باغ جس کے منتظم کا نام رضوان ہے، جنت، فردوس، بہشت۔

 یار کے سیب ذ قن کا وصف ہم لکھتے ہیں بحر آم کھانے کو ہمارے باغ رضواں چاہیے (١٨٣٦ء، ریاض البحر، ٢٦٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!