فراق کے معنی

فراق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِراق }

تفصیلات

١ - جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت (وصال کی ضد)۔, m["جدا ہونا","معشوق سے علیحدہ رہنے کا زمانہ"]

اسم

اسم کیفیت

فراق کے معنی

١ - جدائی، ہجر، علیحدگی، فرقت (وصال کی ضد)۔

فراق کے جملے اور مرکبات

فراق دیدہ, فراق زدہ, فراق یار

فراق english meaning

separationdisunionabandonment; departingdeparture (from); absence; distancedistinction; anxietygriefregret (on account of absence).anxiety

شاعری

  • تیرے فراق میں جیسے خیال مفلس کا
    گئی ہے فکر پریشان کہاں کہاں میری
  • دیکھا یہ ناو و نوش کہ نیش فراق سے
    سینہ تمام خانۂ زنبور ہوگیا
  • دیکھا جو میں نے یار تو وہ میر ہی نہیں
    تیرے غمِ فراق میں رنجور ہوگیا
  • شب درد و غم سے عرصہ مرے جی پہ تنگ تھا
    آیا شبِ فراق تھی یا روز جنگ تھا
  • داغِ فراق و حسرتِ وصل آرزوئے شوق
    میں ساتھ زیرِ خاک بھی ہنگامہ لے گیا
  • دل دماغ و جگر یہ سب اک بار
    کام آئے فراق میں اے یار
  • ہوا ہے دن تو جدائی کا سو تعب سے شام
    شب فراق کس امید پر سحر کریے
  • ترے فراق میں جیسے خیال مفلس کا
    گئی ہے فکر پریشاں کہاں کہاں میری
  • گھرے ہیں زرد و الم میں فراق کے ایسے
    کہ صبح عید بھی یاں شام ہے محرم کی
  • اس شہرِ بے چراغ میں جائے گی تُو کہاں
    آ اے شبِ فراق تجھے گھر ہی لے چلیں

محاورات

  • فراق میں جل جل مرنا
  • فراق نصیب ہونا

Related Words of "فراق":