فرشتہ صفت

{ فَرِش + تَہ + صِفَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |فرشتہ| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |صفت| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٨ء کو "مرۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَرِشْتَہ صِفَتوں[فَرِش + تَہ + صِفَتوں (و مجہول)]

فرشتہ صفت کے معنی

١ - فرشتہ خو، فرشتہ خَصلت، فرشتہ سِیرت۔

"ممکن ہے حالی کی خواہش ہو کہ سرسید کو ایک فرشتہ صفت انسان ثابت کریں۔" (١٩٨٤ء، تنقید و تفہیم، ٦٩)

انگلش

["angel-tempered; angelic","heavenly; god-like","godly."]