فرشتہ صفتی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word frshth sfty meanings and details

فرشتہ صفتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرِش + تَہ + صِفَتی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |فرشتہ| کے بعد عربی سے ماخوذ اسم |صفت| اور اسکے بعد |ی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٥ء کو "حیاتِ جوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فرشتہ صفتی کے معنی

١ - فرشتہ خونی، فرشتوں جیسی سیرت رکھنا، نیک عادت ہونا۔

"مہاتما جی باوصف اپنی فرشتہ صفتی کے چھ برس کو دھر لیے گئے۔" (١٩٨٥ء، حیات جوہر، ٢٣١)

Related Words of "فرشتہ صفتی":