فرشی سلام
{ فَر + شی + سَلام }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |فرشی| کے بعد عربی ہی سے ماخوذ اسم |سلام| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "اخوان الشیاطین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : فَرْشی سَلاموں[فَرْ + شی + سَلا + موں (و مجہول)]
فرشی سلام کے معنی
١ - وہ سلام جو بہت جھک کر کیا جائے، تعظیمی سلام، نہایت جھک کر کیا جانے والا سلام۔
"نزاکت سے گلوریاں منۂ میں رکھیں سامنے میراثنیں گانا سناتیں . نقلیں کرتیں اور بیل وصول کرکے فرشی سلام کرتیں۔" (١٩٨٧ء، پھول اور پتھر، ٢١)
انگلش
["A bow or obeisance made down to the carpet or the floor","a very low bow."]