فرشی
{ فَرْ + شی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم فَرْش کے بعد |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "تحقیقاتِ چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ, صفت نسبتی ( واحد )
اقسام اسم
- ["جمع : فَرْشِیاں[فَر + شِیاں]","جمع غیر ندائی : فَرْشِیوں[فَر + شِیوں (و مجہول)]"]
- ["جمع : فَرْشِیوں[فَر + شِیوں (و مجہول)]"]
فرشی کے معنی
["\"نماز ختم ہوتے ہی نواب صاحب کا ملازم پیچوان لیکر حاضر ہو گیا جسکی فرشی نقرئی تھی۔\" (١٩٦٣ء، دلی کی شام، ٢٤٦)","\"بیدر کی بنی ہوئی فرشیاں اور بٹن، گلبرگہ کے نرم و نازک جوتے . یہی لوگ بناتے تھے۔\" (١٩٦٦ء، شہر نگاراں، ٦٤)"]
["\"اشارہ سے سَفْلیات کو علویات کا رنگ دے دینا فرشی کو عرشی بنا دینا یہ کارنامہ ہے بے مثال اور بے مثل۔\" (١٩٤١ء، تمدّنِ اسلام، ٨٩)","\"نخاع اور دماغ کے فرشی عقدے ان حصوں کی مثالیں ہیں۔\" (١٩٢٧ء، نفسیات عضوی (ترجمہ)، ٢١)"," ایک ذاتِ پاک بھی کونین میں دل کو عزیز فرشِیوں کے نورِ ایماں عرشیوں کے پیشوا (١٨٧١ء، کلیات تسلیم، ٥)"]
مرکبات
فرشی سلام, فرشی حقہ, فرشی نشست, فرشی پنکھا, فرشی اینٹ, فرشی بار, فرشی دری, فرشی مواد
انگلش
["A kind of huqqa."]