فرنگ کے معنی

فرنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَرَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

١ - یورپ کا ملک، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح۔, m["فرینک۔ ایک قوم جو فرانس میں آباد ہوئی تھی","ممالک مغربی","ممالکِ مغربی","نصارا کا ملک"]

اسم

اسم نکرہ

فرنگ کے معنی

١ - یورپ کا ملک، بلاد یورپ کے لیے قدیم اصطلاح۔

فرنگ کے مترادف

مغرب

اروپا, انگریز, انگلستان, انگلینڈ, عیسائی, فرانس, فرانسیسی, فرنگستان, فرنگی, نصارا, یورپ, یورپین

فرنگ english meaning

Europe (the country of the Franks)

شاعری

  • شمعون بادشاہ فرنگ ازقضاے کار
    نکلا تھا باسپاہ فراواں وبیشمار
  • نہ بچا فریب فرنگ سے کوئی ناج ور کوئی باج ور
    مگر اک حرم کا وہ پاسبان جو ہے سر بسجدہ نماز میں
  • نہ بانا نہ پٹانہ لانببی کٹار
    سو کردی فرنگ ہورکتے باگدار
  • نہ بانا نہ پٹا نہ لانبی کٹار
    سو کردی فرنگ ہور کتےباگدار
  • فکر فرنگ و دانش یو ناں آگے ترے ہے طفل دبستاں
    توہے وہ باہر تو ہے وہ ماہر تو ہے وہ بینا تو ہے وہ دانا
  • کہتا ہے کوئی مکے کا خرما ہے اس کا بیج
    اک کہتے ہیں فرنگ میں ہے ایک باد لیچ
  • باند خنجر کرن کی زریں فرنگ بات لے
    صبح کے وقت آئیا پیک دو پیالی شراب
  • بیڑی ہمارے پاؤں کی شکر خدا کٹی
    قید فرنگ عشق سے چھوٹے بلاکٹی
  • قید فرنگ و بند زیست فرق سے بے تیاز ہیں
    موت سے پہلے آدمی جیل سے باہر آئے کیوں
  • زربفت سے منڈھا جنھیں دست فرنگ نے
    مجھ بوریا نشیں کو میسر کہاں وہ کوچ

محاورات

  • بندر ایک فساچری لیا کری اپنی اردھنگی۔ لال داس رگھناتھ دیا سے اتپن ہوئے فرنگی
  • خانہ ملاح در چین است و کشتی در فرنگ
  • ملاح درچین سست وکشتی درفرنگ

Related Words of "فرنگ":