فروختگی کے معنی
فروختگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَروخ (و مجہول) + تَگی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں |فروختن| مصدر سے حاصل مصدر |فروخت| کے بعد |گی| بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٩ء کو "عہد نامہ جات" میں مستعمل ملتا ہے۔
["فَروخْتن "," فروخْتگی"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فروختگی کے معنی
١ - بیع، فروخت کرنا، بیچنا۔
"ان ہی خیالات کی وجہ سے بیمہ جات کی فروشندگی دوسری اشیا کی فروختگی سے زیادہ مشکل ہے۔" (١٩٦٤ء، بیمۂ حیات، ٧٧)