فلاحی ادارہ کے معنی

فلاحی ادارہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلا + حی + اِدا + رَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فلاحی| کے ساتھ اِسی زبان سے مشتق اسم |ادارہ| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "گلی گلی کہانیاں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فلاحی ادارہ کے معنی

١ - غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن۔

"اگر ایک فلاحی ادارہ بروقت مصنف کے خاندان کی مدد نہ کرتا تو مصنف کی بیوہ ضرور مسوّدہ ڈھونڈ نکالتی۔" (١٩٨٧ء، گلی گلی کہانیاں، ١٨٦)

فلاحی ادارہ english meaning

["welfare organization"]