فلاحی مملکت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word فلاحی مملکت meanings and details

فلاحی مملکت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلا + حی + مَم + لُکَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق |صفت| |فلاحی| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |مَمْلُکَت| کا اضافہ کرنے سے مرکبِ نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلاحی مملکت کے معنی

١ - ایسا ملک جہاں تمام شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت کی طرف سے سماجی خدمات اور سہولتیں مہیا کی جائیں۔

"ایک سماجی فلاحی مملکت کے لے راہ ہموار کرنا۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی، ٣٧٦)

فلاحی مملکت or فلاحی مملکت english Translation

["welfare state"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!