فلاحی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word falaahi meanings and details

فلاحی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلا + حی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فلاح| کے آخر پر |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "تاریخِ ادب اُردو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["فلح "," فَلاحی"]

اسم

صفت ذاتی

فلاحی کے معنی

١ - فلاح سے منسوب، بھلائی اور بہبود سے متعلق۔

"جب حکمران خود بے یقینی کا شکار ہو جائے تو ملکی انتظام اور قوم سے اس کے فلاحی رشتے منقطع ہو جاتے ہیں۔" (١٩٨٢ء، تاریخِ ادبِ اُردو، ١٩:١)

فلاحی کے مترادف

زراعت, وقف

فلاحی کے جملے اور مرکبات

فلاحی ادارہ, فلاحی مملکت, فلاحی کام

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!