فلاسفی کے معنی

فلاسفی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلا + سِفی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

Philosophy فِلاسِفی

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلاسفی کے معنی

١ - فلسفہ، حکمت، دانائی۔

"ہم نے بھی ذرا فلاسِفی جھاڑی۔" (١٩٧٥ء، بسلامت روی، ٣٣٦)

٢ - فلسفے کا مضمون۔

"ہمدردی پر جس قسم کی بحث فلاسفی میں کی گئی ہے اس کا ذکرکرنا شائد اس موقع پر مناسب نہ ہو گا۔" (١٨٧٦ء، مقالاتِ حالی، ١:٢)

٣ - فلسفے کا جاننے والا، فلاسفر، فلسفی۔

"فلاسفی کی طرح اُلجھے ہوئے ہیں وہی پریشان بخت ٹھوکریں کھاتے پھرتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، مضامینِ شرر، ١٠٢:١)

فلاسفی english meaning

Philosophy

Related Words of "فلاسفی":