فلزی صبغہ کے معنی
فلزی صبغہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِلِز + زی + صِب + غَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |فِلِزّی| کو عربی ہی سے مشتق اسم |صِبغہ| کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٨ء کو "اشیائے تعمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : فِلِزّی صِبْغے[فِلِز + زی + صِب + غے]
- جمع غیر ندائی : فِلِزّی صِبْغوں[فِلِز + زی + صِب + غوں (و مجہول)]
فلزی صبغہ کے معنی
١ - رنگنے کا دھوون، رنگ کا ملونا، وہ رنگ جو کسی دھات سے بنایا جائے۔
"مہتم باالشان تعمیر کو فلزی صبغہ سے محفوظ کرتے ہیں۔" (١٩٤٨ء، اشیائے تعمیر (ترجمہ)، ١٣١)