فلسفہ طرازی کے معنی

فلسفہ طرازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَل + سَفَہ + طَرا + زی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم فلسفہ کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم |طرازی| لانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٦ء کو "افکار حاضرہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

فلسفہ طرازی کے معنی

١ - فلسفہ لکھنا، فلسفہ بیان کرنا۔

"علمائے طبیعات میں یہ رجحان پیدا ہو چلا ہے کہ فلسفہ طرازی کا کام بھی وہ خود ہی انجام دے لیں۔" (١٩٦٦ء، افکارِ حاضرہ، ٥)

٢ - فلسفہ بگھارنا۔

"شہاب خدا کے لیے اپنی فلسفہ طراز اس مسئلے میں صرف نہ کرو۔" (١٩١٥ء، شہاب کی سرگزشت، ٧)