فلش سسٹم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word flush system meanings and details

فلش سسٹم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَش + سِس + ٹَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلش| کے ساتھ اسی زبان سے دخیل اسم |سسٹم| کا اضافہ کرنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فلش سسٹم کے معنی

١ - فَلَش کا نظام، بیت الخلا کی صفائی کا انتظام۔

"اس کا مرکب فلش سسٹم اردو تحریر اور تقریر میں آتا ہے۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٦٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!