فلم اسٹار کے معنی

فلم اسٹار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِلْم + اِس + ٹار }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم کو اسی زبان سے ماخوذ اسم |اِسْٹار| کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٣ء کو "قاضی جی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

فلم اسٹار کے معنی

١ - فلموں میں کام کرنے والا یا کام کرنے والی، فلمی ستارہ۔

"کوئی پوچھے کہ میں بھی کوئی فلم اسٹار ہوں کہ تصویریں کھِچواتا پھروں۔" (١٩٦٣ء، قاضی جی، ١٧٧:٣)

فلم اسٹار english meaning

["Film Star"]