فلمانا کے معنی

فلمانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِل + ما + نا }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلم| کے آخر پر |انا| بطور لاحقہ مصدر لگانے سے بنا جو اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "رنگ محل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Film "," فِلْمانا"]

اسم

فعل متعدی

فلمانا کے معنی

١ - کہانی، واقعے یا گانے کی فلم بنانا۔

"بچوں یہ جو گذرتی ہے اس کو فلمایا ہے۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریفہ، ١٤٤)