فلمستان کے معنی
فلمستان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِل + مِس + تان }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فلم| کے آخر پر |ستان| بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٢ء کو "زیر لب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Film "," فِلْمِسْتان"]
اسم
اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : فِلْمِسْتانوں[فِل + مِس + تا + نوں (و مجہول)]
فلمستان کے معنی
١ - فلم بنانے کی جگہ۔
"فلمستان والوں نے کیا معاملہ لٹکا ہی دیا یا کوئی صورت برآمد ہوتی نظر آتی ہے۔" (١٩٥٢ء، زیرِلب، ١٨٣)