فلک بیں

{ فَلَک + بِیں }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فلک| کے بعد فارسی مصدر |دیدن| سے مشتق لاحقہ فاعلی |بین| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٩ء کو "مقدمہ تاریخ سائنس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَلَک بِینوں[فَلَک + بی + نوں (و مجہول)]

فلک بیں کے معنی

١ - "436 کے لگ بھگ چینی ہیئت دان پہلا شخص جس نے ایک فلک میں ایجاد کیا۔"

١٩٥٩ء، مقدمہ تاریخ سائنس، ٨٢٥:٢