فلک زحل کے معنی
فلک زحل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَلَکے + زُحْل (ضمہ ز مجہول) }
تفصیلات
iعربی زبان سے دخیل اسم |فلک| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے |دخیل| اسم |زُحْل| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "اقبال نئی تشکیل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فلک زحل کے معنی
١ - ساتواں آسمان۔
"فلک زحل پر وہ رُوحیں ہیں جنہوں نے اپنے وطن سے غداری کی ہے۔" (١٩٤٧ء، اقبال نئی تشکیل، ٣٤)