بات کی تہ کے معنی

بات کی تہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بات + کی + تَہ (فتحہ ت مجہول) }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بات| کلمہ اضافت |کی| اور فارسی زبان سے مخوذ اسم |تہ| سے مل کر |مرکب اضافی| بنا ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء میں میر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بات کی تہ کے معنی

١ - |کسی بات کا اصل مطلب، وہ بات جو کسی گفتگو میں مضمر ہو۔"

|بات کی تہ کو خوب پہنچے تھے اور زبان کے تو استاد تھے۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ١٠٤)

Related Words of "بات کی تہ":