فلکیاتی کے معنی

فلکیاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَلَکِیا + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |فلکیات| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ نسبتی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت نسبتی

فلکیاتی کے معنی

١ - فَلَکیات سے متعلق و منسوب۔

"ابوالفدا اسے حقیقی یا فلکیاتی اقلیم کے مقابلے قرار دیتا ہے۔" رجوع کریں: (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٣٨:٣)

Related Words of "فلکیاتی":