فنانس
{ فِنانْس }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل اسم ہے ماخذ زبان میں بطور فعل بھی استعمال ہوتا ہے مگر اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣١ء کو "مکتوبات عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔
["finance "," فِنانْس"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فنانس کے معنی
١ - مالیات، محکمہ مالیات، شعبۂ مالیات۔
"اسلام آباد میں فنانس اینڈ اکاؤنٹ آفیسر کی گریڈ ١٧ میں ایک عارضی اسامی وضع کرنے اور پُر کرنے کے بارے میں . منظوری ارسال خدمت ہے۔" (١٩٨٤ء، دفتری مراسلات، ١٨)
انگلش
["finance"]