تخلیص کے معنی
تخلیص کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ تَخ + لِیص }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨١ء میں "بحر الفصاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["محفوظ ہونا","آذاد کرنا","بچت کرنا","برائی سے بچانا","چھوڑ دینا","چھٹکارا پانا","خلاصی دینا","رھا کرنا","رہائی دینا","محبت ظاہر کرنا"]
خلص تَخَلُّص تَخْلِیص
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
تخلیص کے معنی
"شوکل الفاظ اور زور بیان سے مومن کے قصائد مالا مال ہیں لیکن ان کی گریز یا تخلص کمزور ہوتی ہے۔" (١٩٣٣ء، نقد الادب، ١٨٧)
(انگریزی Salvage کا ترجمہ (انگلش اردو ملٹری کلاسری، ١٠٩)
"مقام تصفیہ و تخلیص و سحق و تحلیل. قایم کی۔" (١٨٨١ء، رسالہ تہذیب الاخلاق، ٢٨٥:٢)
"ترشیح (Percolation) حل پذیر مادوں کو تخلیص کرنے کا عمل ہے جو ایک مایہ محلل کو سفوف شدہ مادہ کے مسام دار ستون میں سے تقطیر کرنے سے انجام دیا جاتا ہے۔" (١٩٤٨ء، علم الادویہ، ١٧:١)
"عموماً بہت تخلیص کے بعد بھی پٹرول میں گندھک کی بہت خفیف مقدار موجود ہوتی ہے۔" (١٩٤٧ء، جدید معلومات سائنس، ١٣٣)
تخلیص کے جملے اور مرکبات
تخلیص یافتہ
تخلیص english meaning
Savingdelikering; release; freedoma holta rodfreedomReleasesaving