فنی درسگاہ کے معنی

فنی درسگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَن + نی + دَرْس + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فنّی| کو عربی اسم درس اور فارسی لاحقہ ظرفیت |گاہ| سے بنے ہوئے اسم ظرف |درس گاہ| کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "آ جاؤ افریقہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فَنّی دَرْسْگاہیں[فَن + نی + دَرْس + گا + ہیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : فَنّی دَرْسْگاہوں[فَن + نی + دَرْس + گا + ہوں (و مجہول)]

فنی درسگاہ کے معنی

١ - تیکنیکی علم حاصل کرنے کی جگہ۔

ترقی پذیر ممالک میں فنی درس گاہ کی کمی ہے۔" (١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ٨٨)