فوق الشعور کے معنی
فوق الشعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَو (و لین) + قُش (ا ل غیر ملفوظ) + شُعُور }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت فوق کو حرف تخصیص ا ل کے ذریعے اسی زبان سے مشتق اسم شعور کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "افکار و اذکار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
فوق الشعور کے معنی
١ - جس کے اندر آگاہی بہت بڑھی ہوئی ہو، بلند آگاہی والا، واقفیت سے بھرپور۔
"انگریزی میں اور اردو میں فوق الشعور کی اصطلاح وضع کی گئی ہے۔" (١٩٨١ء، افکار و اذکار، ٨٨)