فولاد شکن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word folaad-shikan meanings and details

فولاد شکن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَو (و لین) + لاد + شِکَن }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |فولاد| کے بعد اسی زبان میں |شکنتن| مصدر سے مشتق صیغہ امر |شکن| بعد لاحقۂ فاعلی لانے سے مرکب بنا اردو میں بطور اسم فاعل استعمال ہوتا ہے ١٩٠٤ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فولاد شِکَنوں[فو (و لین) + لاد + شِکَنوں (و مجہول)]

فولاد شکن کے معنی

١ - لوہے کو توڑنے والا؛ سخت کوش۔

"میں نے فرہاد کوہ کن کے مقابلے میں ممبرانِ انجمن کو فولاد شکن سمجھا۔" (١٩٠٤ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ١٥٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!