فون نمبر کے معنی

فون نمبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فون (و مجہول) + نَم + بَر }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی لاصل دو انگریزی اسما |فون| اور |نمبر| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ ١٩٨٧ء کو "فنون، لاہور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فَون نَمْبَرز[فون (و مجہول) + نَم + بَرْز]
  • جمع غیر ندائی : فون نَمْبَروں[فون (و مجہول) + نَمْب + روں (و مجہول)]

فون نمبر کے معنی

١ - ٹیلی فون کا وہ نمبر جو محکمۂ ٹیلی فون سے ٹیلی فون رکھنے والے کو دیا جاتا ہے۔

"تمہارا قیام کہاں ہے وہاں کا فون نمبر دے سکتے ہو۔" (١٩٨٧ء، فنون، لاہور، نومبر، دسمبر، ٣٠٣)

فون نمبر english meaning

["phone number"]