فوٹو کاپی کے معنی

فوٹو کاپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + کا + پی }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل دو انگریزی اسما |فوٹو| اور |کاپی| کے بالترتیب ملنے سے بنا اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٩١ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : فوٹو کاپِیاں[فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + کا + پِیاں]
  • جمع غیر ندائی : فوٹو کاپِیوں[فو (و مجہول) + ٹو (و مجہول) + کا + پِیوں (و مجہول)]

فوٹو کاپی کے معنی

١ - عکسی نقل، کسی تحریر یا تصویر کا مشینی عکس۔

"صنعتوں اور داخلہ کے وفاقی وزیر . نے کہا کہ دلی دی اے کا وائٹ پیپر انتخابی پٹیشنوں کی فوٹو کاپی ہے۔" (١٩٩١ء، جنگ، کراچی، ١٤جون، (١))

فوٹو کاپی english meaning

["photo copy"]