فکری اثاثہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word fikri asasa meanings and details

فکری اثاثہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِک + ری + اَثا + ثَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق صفت |فکری| کے ساتھ اسی زبان سے مشتق اسم |اثاثہ| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٣ء کو "کوریا کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

فکری اثاثہ کے معنی

١ - ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات۔

"اس قوم نے اپنے فکری اثاثوں کو عمل کی معراجوں تک پہنچا دیا ہے۔" (١٩٨٣ء، کوریا کہانی، ٩٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!