فکری محرکات کے معنی
فکری محرکات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فِک + ری + مُحَر + رِکات }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق صفت |فکری| کے ساتھ اسی زبان سے (ثلاثی مزیدفیہ کے باب سے) مشتق اسم فاعل |مُحَرِّک| کی جمع |مُحَرِّکات| کا اضافہ کرنے سے مرکب نسبتی بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "افکارِ محروم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
فکری محرکات کے معنی
١ - حرکاتِ فکر، فکر کو تحریک دینے کی صلاحِیَّتیں۔
"انکے فکری محرکات کا باہمی ربط اور شاعری میں گونا گوں صورتوں سے ان کا اظہار . سامنے آسکے گا۔" (١٩٦٧ء، افکارِ محروم، ١٧)