فہام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Fahaam meanings and details

فہام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَہ + بام }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے فعال کے وزن پر مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٦٤ء کو "تحقیقات چشتی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دانش مند"]

فہم فَہّام

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

فہام کے معنی

١ - بہت زیادہ سمجھ دار، دانش مند۔

 حافظ و حاذِق یکتائے زماں اجمل خاں فاضِل افضل و فرزانہ فہم و فہام  اس پہ ہمدرد کے علامہ و فہام مدیر پادر آتش ہوئے اس درجے کو کیا عرض کروں (١٩١٥ء، کلیاتِ وفا، ١٦)(١٩٢٦ء، بہارستان، ٥١٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!