ریزر کے معنی

ریزر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رے + زَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["استرے سے مونڈنا"]

Razor ریزَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ریزر کے معنی

١ - استرا یا استرے کی طرح کا بلیڈ جس سے ڈاڑھی مونچھ وغیرہ کے بال مونڈتے ہیں۔

"وہ تمباکو سکھاتا اور ضرورت کے مطابق ریزر سے باریک باریک کاٹ کر پائپ میں بھر لیتا۔" (١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا (ترجمہ)، ٥١٣:١)

Related Words of "ریزر":