فیروز مندی
{ فے + روز (و مجہول) + مَن + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ |صفت| فیروز کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ لاحقۂ کیفیت |مندی| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٣ء کو "مفتاح الافلاک" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
فیروز مندی کے معنی
١ - کامیابی، فتح مندی۔
"یہ امر علاؤالدین کے عین عروج و اقبال اور اقبال اور فیروز مندی کے زمانہ میں تصور میں آنا محال ہے۔" (١٩٣٩ء، افسانۂ پدمنی، ٩٥)
انگلش
["victory","success; prosperity"]