فیصلہ نویس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word فیصلہ نویس meanings and details

فیصلہ نویس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَیصْ (ی لین) + لَہ + نَوِیس }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم فیصلہ کے بعد فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق صیغۂ امر نویس بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "جنگ کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : فَیصْلَہ نَوِیسوں[فَیص (ی لین) + لَہ + نَوی + سوں (و مجہول)]

فیصلہ نویس کے معنی

١ - مقدمے کا فیصلہ لکھنے والا، (جج کے ساتھ ماتحت) عدالتی اہلکار جو جج کی طرف سے سنانے والے مقدمے کے فیصلے کو ہو بہو نقل کرتا ہے، ریڈر۔

یہ کوئی نہیں بتاتا کہ جج کے فیصلہ نویسوں سے انہیں بار بار تاریخ ہی کیوں ملتی ہے۔" (١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ستمبر، ١٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!