فیلڈ مارشل

{ فِیلْڈ + مار + شَل }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ دخیل ہے جو انگریزی اسم |فیلڈ| کے بعد اسی زبان سے صفت |مارشل| لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٥ء کو "سی پارۂ دل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

فیلڈ مارشل کے معنی

١ - زمینی فوج کا سب سے بڑا افسر۔

"اس نے مھا باد میں کُرد عوام کی جمہوریہ کے قیام میں مدد دی اور اسے فیلڈ مارشل بنا دیا گیا۔" (١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٨٧٥:٣)

انگلش

["field marshal"]