فیلڈ اسسٹنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word فیلڈ اسسٹنٹ meanings and details

فیلڈ اسسٹنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فِیلْڈ + اَسِس + ٹَنْٹ }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ دخیل جو دو اسما |فیلڈ| اور |اسسٹنٹ| کے بالترتیب ملنے سے متشکل ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "چاول، دستور کاشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فِیلْڈ اَسِسٹنْٹس[فِیلْڈ + اَسِس + ٹَنْٹس]

فیلڈ اسسٹنٹ کے معنی

١ - زراعت یا بیرونی کام کی دیکھ بھال میں مدد کرنے والا شخص۔

"یہ کتاب زمیندار اور فیلڈ اسسٹنٹ صاحبان کے لیے مرتب کی گئی ہے۔" (١٩٧٠ء، چاول، دستورِ کاشت، ٨)

فیلڈ اسسٹنٹ or فیلڈ اسسٹنٹ english Translation

["field assistance"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!