فیصلہ نویسی
{ فَیص (ی لین) + لَہ + نَوِی + سی }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فیصلہ| کے بعد فارسی مصدر |نوشتن| سے مشتق لاحقۂ کیفیت |نویسی| لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٥ء کو "تخلیقات و نگارشات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث )
اقسام اسم
- جمع : فَیصْلَہ نَوِیساں[فَیص (ی لین) + لَہ + نَوی + سِیاں]
- جمع غیر ندائی : فَیصْلَہ نَوِیسیوں[فَیص (لین) + لَہ + نَوی + سِیوں (و مجہول)]
فیصلہ نویسی کے معنی
١ - کسی مقدمے کا فیصلہ لکھنا۔
"اللہ جانے کس طرح اپنے قانونی مطالعہ اور فیصلہ نویسی کے مشاغل کو پورا کرتے ہوں گے۔" (١٩٨٥ء، تخلیقات و نگارشات، ١١٤)