فیضان نظر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Faizan-e-nazar meanings and details

فیضان نظر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَے (ی لین) + ضا + نے + نَظَر }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |فیضان| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم |نظر| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بالِ جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

فیضان نظر کے معنی

١ - کسی بزرگ کی توجہ یا ترتبیت یا فیض۔

"کچھ دن درویشوں کی صحبت ہی میں سہی ممکن ہے تم بھی فیضانِ نظر سے راہِ راست پر آجاؤ۔" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اپریل، ١٠٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!