فیلنگ کے معنی
فیلنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فی + لِنگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "معارف، جولائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["feeling "," فِیلِنگ"]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : فِیلِنْگْز[فی + لِنْگْز (نون غنہ)]
فیلنگ کے معنی
١ - احساس نیز جذبہ، خیال۔
"آپ کو اس پر رونا چاہیے کہ آپ کی فیلنگ، آپ کے احساس مذہبی بالکل فنا ہوتے جاتے ہیں۔" (١٩٤٣ء، حیاتِ شبلی، ٥٢٧)
فیلنگ english meaning
["feeling"]