فیملی سسٹم

{ فَی (ی لین) + مِلی + سِس + ٹَم }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو یمں داخل ہوا، جو فی الاصل دو انگریزی اسما|فیملی| اور |سِسٹم| کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢٣ء کو "احیاء ملت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : فَیمِلی سِسْٹَمْز[فَی (ی لین) + مِلی + سِس + ٹَمْز]

فیملی سسٹم کے معنی

١ - وہ طرزِ سکونت جسکے تحت خاندان یا کچھ افراد ایک گھر میں مل جُل کر رہتے ہیں۔

"تینوں . ایک گھر میں ہندو فیملی سسٹم کےتحت میں سلوک سے رہتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، احیاء ملّت، ٢٥)

انگلش

["family system"]