فیملی لائف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Family life meanings and details

فیملی لائف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ فَے (ی لین) + مِلی + لا + اِف }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل دو انگریزی اسما |فیملی| اور |لائف| کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٧ء کو "کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

فیملی لائف کے معنی

١ - گھریلو زندگی، کنبے کے ساتھ مل کر رہنا سہنا۔

"اس ہجرت کی وجہ سے ہماری فیملی لائف بھی متاثر ہوتی ہے۔" (١٩٨٧ء، کچھ نئے اور پرانے افسانہ نگار، ١١٢)

فیملی لائف or Family life english Translation

["family life"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!