فیچر نگار
{ فی + چَر + نِگار }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل اسم |فیچر| کے بعد فارسی مصدر نگارشتن سے مشتق صیغۂ امر |نگار| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٨ء کو "فن ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : فِیچَر نِگاروں[فی + چَر + نِگا + روں (و مجہول)]
فیچر نگار کے معنی
١ - فیچر لکھنے والا۔
"سب ایڈیٹر ان شعبوں میں پہنچ کر فیچر نگار بن گیا۔" (١٩٦٨ء، فن ادارت (ب))