قابل اعتبار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Qabil-e-aitbaar meanings and details

قابل اعتبار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ قا + بِلے + اِع + تِبار (کسرہ ت مجہول) }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم فاعل |قابل| جو بطور مضاف استعمال ہوا ہے کے ساتھ عربی اسم صفت |اعتبار| بطور مضاف الیہ لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اسم صفت کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٩ء، کو "اِک محشرِ خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اعتماد والا","پرتیت جوگ","پرمان جوگ","جس پر اعتبار کیا جاسکے"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

قابل اعتبار کے معنی

١ - لائقِ اعتماد، جس پر اعتبار کیا جا سکے، معتبر، بھروسے کے لائق۔

"نوجوانوں کے وعدے قابلِ اعتبار ہونے لگیں۔" (١٩٤٩ء، اک محشر خیال، ٣٣)

قابل اعتبار or Qabil-e-aitbaar english Translation

believablecredible

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!