قاصر البیان کے معنی
قاصر البیان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + صِرُل (ا غیر ملفوظ) + بَیان }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ صفت |قاصر| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |بیان| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
قاصر البیان کے معنی
١ - جو پورے طور پر بیان نہ کر سکے یا سمجھا نہ سکے۔ (جامع اللغات، پلیٹس)
٢ - معنی کے لحاظ سے ناقص؛ ناقابل توجیہ یا تشریح۔ (پلیٹس)
قاصر البیان english meaning
["failing in relation or description","unable to describe; defective in respect of meaning; inexplicable"]