قاضی القضات کے معنی
قاضی القضات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ قا + ضِیُل (ا غیر ملفوظ) + قُضات }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |قاضی| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم |قضات| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "آب حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
قاضی القضات کے معنی
١ - سب سے بڑا قاضی، منصف اعلٰی، چیف جسٹس۔
"ریاست بھوپال سے قاضی القضاۃ ریاست اور امیر جامعہ کا عہدہ پیش کیا گیا۔" (١٩٨٧ء، سید سلیمان ندوی، ٣٢)
قاضی القضات english meaning
["the supreme judge"]